???? > سائیتاما پریفیکچر میں آٹوموبائلز کو رکھنے کا قانون و قائدہ کی رجسٹریشن کی کارروائی

ここから本文です。

更新日:2022年7月29日

سائیتاما پریفیکچر میں آٹوموبائلز کو رکھنے کا قانون و قائدہ کی رجسٹریشن کی کارروائی

نئی رجسٹریشن ( نئے یارڈ میں کاروبار کرنے کے لیے رجسٹریشن )

ایسے افراد یا ادارے جو سائیتاما پریفیکچر میں یارڈ میں گاڑیوں یا آٹوموبائلز کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں ، ان کے لیے

    ضروری ہے کہ وہ ہر یارڈ کے بارے میں عوامی حفاظتی ادارہ یعنی سائیتاما پریفیکچر پبلک سیفٹی کمیشن کے پاس   

    رجسٹریشن کرائیں۔

یہ قانون 30 ستمبر 2020 سے نافذ ہوا ہے ۔ آٹوموبائلز یا گاڑیوں کا کاروبار کرنے والے ہر فرد کے لیے یہ رجسٹریشن・ 

 کرانا ضروری ہے ۔ 

گاڑیوں سے متعلقہ کاروبار کرنے والے افراد یا ادارے جو آٹوموبائلز ریسائیکلنگ قانون کے تحت کام کرتے ہیں ، ان کے

    لیے یہ  رجسٹریشن ضروری نہیں ہے ۔

 ریسائیکلنگ ، کاٹنا ، سکریپ بنانا ، پرزے بنانا ، ایئر کنڈیشنر کی گیس ریسائیکل کرنا وغیرہ وغیرہ ۔

یارڈ پر کام کرنے والے تمام افراد کی مکمل تفصیلات کمپنی دفتر میں رکھنا ضروری ہے ۔ ہر قسم کے غیر قانونی کام・ 

   کی اطلاع دینا لازمی ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے یہ لنک کلک کریں ۔

3  

ہر یارڈ کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے علاقے کے پولیس اسٹیشن کے پبلک سیفٹی ڈویژن میں رجسٹریشن کروائیں۔

    اگر کسی فرد یا ادارے کے دو مختلف شہروں یا علاقوں میں یارڈ ہیں تو ان کے لیے ہر یارڈ سے متعلقہ پولیس اسٹیشن

    کے پاس  رجسٹریشن کروانا ضروری ہے ۔

رجسٹریشن کے لیے ضروری کاغذات و فارم وغیرہ

1

رجسٹریشن فارم

یارڈ میں گاڑیوں یا آٹوموبائلز کا کاروبار کرنے کا رجسٹریشن فارم ○

رجسٹریشن فارم کی مثال کے لیے یہاں کلک کریں ○

2

یارڈ کا اندرونی نقشہ

یارڈ کے اندر مخصوص جگہوں کے نشاندہی کریں ۔ ○

جیسا کہ آلات و پرزہ جات وغیرہ کے رکھنے کی جگہ ، یارڈ کی عمارت اور چار ・

دیواری کی لمبائی ، چوڑائی ، اونچائی کی تفصیلات

 یارڈ کا اندرونی نقشہ اور یارڈ کے گرد و نواح کے نقشہ کی مثال ○(PDF:56KB)

3

    یارڈ کے گرد و نواح کا

      نقشہ

 یارڈ کے اردگرد کی اہم جگہوں جیسا کہ دکان ، اسٹور یا کوئی مشہور عمارت کی○

    نقشے پر نشاندہی کریں ۔

اگر یارڈ کی نشاندہی کسی آن لائن یا دوسرے نقشے پر ممکن ہو تو وہ بھی قابل قبول○

   ہے۔(نقشے کے کاپی رائٹس کی پاسداری کریں) ۔

یارڈ کا اندرونی نقشہ اور یارڈ کے گرد و نواح کے نقشہ کی مثال ○(PDF:56KB)

4

  زمین اور عمارت کی

ملکیت  اور کرایہ نامہ وغیرہ

یارڈ کی زمین اور عمارت کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ لازمی جمع کروائیں۔ ○

اگر آٹوموبائلز کا کاروبار کرنے والا شخص یارڈ کا مالک نہیں ہے تو مندرجہ ذیل○

  کاغذات جمع کرائیں ۔
 کرایہ نامہ ، یارڈ کے استعمال کے بارے میں زمین / عمارت کے مالک کا اجازت نامہ・

 یارڈ کے استعمال کے بارے میں زمین/عمارت کے مالک کے اجازت نامہ کی مثال○(PDF:76KB)

  اگر کرایہ دار یا مالک ایک سے زیادہ ہیں تو متعلقہ پولیس اسٹیشن سے مشورہ کریں۔※

5

 ذاتی کاروبار کرنے والے

    افراد کے جومنفیو(رہائش

 سرٹیفکیٹ) کی کاپی

سٹی آفس سے جومنفیو(رہائش سرٹیفکیٹ) کی کاپی فراہم کریں ، جس پر نام ، پتہ ، اور○

  شہریت درج ہو ۔

سرٹیفکیٹ پر مائ نمبر ضروری نہیں ہے ۔ (اگر مائی نمبر لکھا ہو تو اسے سیاہ قلم○

سے مٹا دیں ۔)

6

کمپنی رجسٹریشن

سرٹیفکیٹ

یہ دستاویز ایسے افراد کے لیے ضروری ہے جو کمپنی بنا کر آٹوموبائلز کا کاروبار○

کرتے ہیں ۔

7

کمپنی کی تشکیل کے

قوانین کی فوٹو کاپی فراہم

کریں

فوٹو کاپی اور اصل دستاویز ایک جیسی ہونی چاہیے۔○

 لکھا ہونا چاہیے۔(same as original)اور اس پر کاپی بمطابق اصل

8

   کمپنی کے مالک

کی جومنفیو

(رہائش سرٹیفکیٹ) کی کاپی

سٹی آفس سے جومنفیو کی کاپی فراہم کریں ، جس پر نام ، پتہ ، اور شہریت درج ہو۔ ○

سرٹیفیکیٹ پر مائی نمبر ضروری نہیں ہے۔(اگر مائی نمبر لکھا ہو تو ، اسےسیاہ قلم○

سے مٹا دیں۔

یہ تمام دستاویزات 3 ماہ(90 دن) سے پرانی نہیں ہونی چاہئیں۔※

اگر نابالغ افراد کاروبار کرنا چاہیں تو مندرجہ ذیل دستاویزات جمع کرائیں۔※

 ذاتی کاروبار  ・・・ سرپرست یا لیگل ایجنٹ کی جومنفیو(رہائش سرٹیفکیٹ) کی کاپی فراہم کریں۔・  

 ・・・ کمپنی بنا کر کاروبار کرنے والے نابالغ افراد مندرج ذیل دستاویزات فراہم کریں・

کمپنی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ، کمپنی تشکیل کے قوانین کی کاپی، سرپرست کی جومنفیو(رہائش سرٹیفکیٹ)

کی کاپی

تبدیلی کی اطلاع(ایسے افراد یا ادارے جو پولیس کو اپنے کاروبار (یارڈ) کے بارے میں اطلاع دے چکے ہیں۔)

کسی بھی تبدیلی کی صورت میں ان کے لیے سائیتاما پبلک سیفتی کمیشن کو 30 دن کے اندر اطلاع دینا ضروری ہے۔

تبدیلی کی اطلاع اپنے اعلاقے کے پولیس اسٹیشن کے پبلک سیفٹی ڈویژن کو دیں۔

  (مثال نمبر 1)

   اگر کسی کے دو مختلف شہروں یا علاقوں میں یارڈ ہیں تو ان کے لیے ہر یارڈ سے متعلقہ پولیس اسٹیشن کو اطلاع دینا  

   ضروری ہے۔

  (مثال لمبر 2)

   ذاتی رہائشی پتے کی تبدیلی ، نام کی تبدیلی ، کمپنی کا پتہ تبدیل کرنا وغیرہ وغیرہ ، ہر تبدیلی کے بارے میں اپنے متعلقہ  

   پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں۔

3

پریفیکچر میں یارڈ کا مقام تبدیل کرنے کی صورت میں

موجودہ یارڈ سے متعلقہ پولیس اسٹیشن کو پتہ تبدیل کرنے / کاروبار بند کرنے کے بارے میں اطلاع دیں۔・  

    یارڈ کے نئے پتے کے بارے میں اس علاقے کے پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں جہاں نیا یارڈ واقع ہے ۔  

اگر نیا یارڈ اسی تھانے کی حدود میں ہے تو بھی نئے پتے کے بارے میں اطلاع دیں۔・  

رجسٹریشن کے لیے ضروری کاغذات و فارم وغیرہ(تبدیلیوں سے متعلق دستاویزات ضروری ہیں۔)

رجسٹریشن فارم  کاروبار سے متعلق کسی بھی تبدیلی کی اطلاع کے لیے فارم〇
فارم پر تبدیلی رجسٹریشن کرنے کی مثال〇

 

 

تبدیلی

ضروری دستاویز

ذاتی کاروبار کرنے والے افراد نام یا پتہ کی تبدیلی جومنفیو کی کاپی نئے یارڈ میں کاروبار کرنے کے لیے نئی رجسٹریشن کا نمبر 5 دیکھیں جہاں درکار ضروری دستاویزات درج ہیں۔
کمپنی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کمپنی کے نام یا پتہ کی تبدیلی کمپنی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ایسے افراد کے لیے ضروری ہے جو کمپنی بنا کر آٹوموبائلز کا کاروبار کرتے ہیں ۔
کمپنی صدر تبدیل ہونے کی صورت میں کمپنی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ایسے افراد کے لیے ضروری ہے جو کمپنی بنا کر آٹوموبائلز کا کاروبار کرتے ہیں ۔
کمپنی کے صدر کے جومنفیو کی کاپی نئے یارڈ میں کاروبار کرنے کے لیے نئی رجسٹریشن کا نمبر 8 دیکھیں جہاں درکار ضروری دستاویزات درج ہیں۔
صدر کے پتہ یا نام کی تبدیلی صدر کے جومنفیو کی کاپی نئے یارڈ میں کاروبار کرنے کے لیے نئی  رجسٹریشن کا نمبر 8 دیکھیں جہاں درکار ضروری دستاویزات درج ہیں۔
یارڈ کے بارے میں یارڈ کا نام دستاویز ضروری نہیں  
یارڈ کا پتہ(صرف اسی پولیس اسٹیشن کی حدود میں منتقل ہونے پر جہاں پہلے سے رجسٹریشن ہے)

یارڈ کا اندرونی

نقشہ

نئے یارڈ میں کاروبار کرنے کے لیے نئی رجسٹریشن کا نمبر 2 دیکھیں جہاں درکار ضروری دستاویزات درج ہیں۔
یارڈ کے گرد و نواح کا نقشہ نئے یارڈ میں کاروبار کرنے کے لیے نئی رجسٹریشن کا نمبر 3 دیکھیں جہاں درکار ضروری دستاویزات درج ہیں۔
زمین اور عمارت کی ملکیت اور کرایہ نامہ وغیرہ نئے یارڈ میں کاروبار کرنے کے لیے نئی رجسٹریشن کا نمبر 4 دیکھیں جہاں درکار ضروری دستاویزات درج ہیں۔
یارڈ کا رقبہ یا ساخت

یارڈ کا اندرونی

نقشہ

نئے یارڈ میں کاروبار کرنے کے لیے نئی رجسٹریشن کا نمبر 2 دیکھیں جہاں درکار ضروری دستاویزات درج ہیں۔
رقبے کو بڑھا نے وغیرہ کی صورت میں زمین اور نئے یارڈ میں کاروبار کرنے کے لیے نئی رجسٹریشن کا نمبر 4 دیکھیں جہاں درکار ضروری دستاویزات درج ہیں۔
دیگر فون نمبر دستاویز ضروری نہیں  

یہ تمام دستاویزات 3 ماہ(90 دن) سے پرانی نہیں ہونی چاہئیں۔※

یارڈ پر کام روکنے ، ختم کرنے یا دوبارہ شروع کرنے کی اطلاع

1

اگر آپ یارڈ پر کام معطل کریں ، بالکل ختم کریں یا دوبارہ شروع کریں اس صورت میں سائیتاما پریفیکچر پبلک سیفٹی

کمیشن کو تیس دن کے اندر اطلاع دینا ضروری ہے۔

2

اگر آپ یارڈ پر کام معطل کریں ، بالکل ختم کریں یا دوبارہ شروع کریں اس صورت میں ہر یارڈ کے لیے ضروری ہے کہ

وہ اپنے علاقے کے پولیس اسٹیشن کے پبلک سیفٹی ڈویژن میں رجسٹریشن کروائیں۔

(مثال کے طور پر)

اگر کسی فرد یا ادارے کے دو مختلف شہروں یا علاقوں میں یارڈ ہیں تو ان کے لیے ہر یارڈ سے متعلقہ پولیس اسٹیشن

کے پاس کام روکنے ، ختم کرنے یا دوبارہ شروع کرنے کی رجسٹریشن کروانا ضروری ہے ۔

رجسٹریشن فارم یارڈ میں گاڑیوں یا آٹوموبائلز کا کاروبار روکنے ، ختم کرنے یا دوبارہ شروع کرنے کا رجسٹریشن فارم
کاروبار روکنے ، ختم کرنے یا دوبارہ شروع کرنے کے رجسٹریشن فارم کی مثال
دستاویز ضروری نہیں

 

استثنی'

قوانین

کاروں کی مرمت

کرنے والے آپریٹرز

※1

میونسپلٹی کی طرف

سے اٹھائی گئی

سائیکل

جو اس کاروبار

سے منسلک ہے

※1

استعمال شدہ اشیاء کا

کام کرنے والا

رجسٹریشن[شق نمبر3،دفعہ1]

استثنی'

※2

استثنی'

※3

استثنی'

نفاذ

رجسٹریشن میں تبدیلی کی اطلاع[شق نمبر3،دفعہ2 اور3]
لین دین کرنے والوں کی شناخت کی تصدیق[شق نمبر4]

جزوی استثنی'

※4

جزوی استثنی'

※5

چوری کی گئی آٹوموبائل کی اطلاع[شق نمبر5]

نفاذ

استثنی'

کاروبار کے لیں دین کا ریکارڈ[شق نمبر6]

جزوی استثنی'

※4

جزوی استثنی'

※6

ملازمین کا ریکارڈ[شق نمبر 7]

نفاذ

نفاذ

یارڈ کے باہر سے اندر کا نظارہ[شق نمبر 9]
سائن بورڈ لگانا [شق نمبر 10]

استثنی'

یارڈ کا معائنہ[شق نمبر 11]

نفاذ

※1

"کاروں کی مرمت کرنے والے آپریٹرز" کے لئے مقرر کردہ شق 78 ، دفعہ 4 ، "روڈ ٹرانسپورٹ وہیکل ایکٹ"

اور اس سے  متعلقہ کاروبار کے لئے مقرر کردہ شق 2 ، دفہ 17 کا قانون "جو ریسائیکلنگ آف اینڈ آف لائف وہیکل" ہے۔

※2

گاڑیوں کو اسکریپ کرنے یا رکھنے کے لئے خاص طریقہ کار جو برآمد کرنے ، ایک جگہ سے دوسری

جگہ بھیجنے والے  مستثنی' ہیں لیکن یہ قانون دوسری قسم کی اسکریپ یا رکھنے کے طور پر ہے ۔

※3

سائیکلوں کی ذخیرہ اندوزی جو کہ میونسپلٹی کی طرف سے ہو ، مستثنی' ہیں۔

4※

وہ کاروباری حضرات جو " اینڈ آف لائف وہیکل " کے قانون کے مطابق وہیکل اکھٹے کرتے ہیں وہ اس قانون

سے مستثنی' ہیں ۔

※5

وہ اقدامات جو استعمال شدہ ڈیلرز کی طرف سے بیچنے والے کی شناخت کریں وہ " سیکنڈ ہینڈ آرٹیکل ڈیلرز

ایکٹ شق 15 دفعہ 1 کے تحت ‎ مستثنی' ہیں ۔

6※

وہ کام جو حساب کتاب یا الیکٹرانک ریکارڈ میں ہو وہ اس قانون کے مطابق شق 16 ،"سیکنڈ ہینڈ آرٹیکل ڈیلرز

آیکٹ " سے مستثنی' ہیں۔

آن لائن درخواست دینے کا طریقہ کار

نئی درخواست دینے تبدیلی اطلاع دینے یا کام روکنے (معطل کرنے ) ختم کرنے یا دوبارہ شروع کرنے کے لیے آن لائن

درخواست جمع کروائی جا سکتی ہے۔

 

رابطے کی تفصیلات

سائیتاما پریفیکچر پولیس کا مرکزی دفتر شعبہ کمیونٹی سیفٹی

فون نمبر

048-832-0110

متعلقہ پولیس اسٹیشن کے لائف سیفٹی ڈویژن سے رابطہ کریں۔

情報発信元

保安課 

又はヤードの所在地を管轄する警察署の生活安全課